نتیجے پھر وہی ہوگا ، سنا ہے چال بدلے گا۔۔۔ پرند ے بھی وہی ہوں کے شکاری جال بد لے گا۔۔۔ بدلنے ہیں تو دن بدلو ، بدلتے ہو تو ہندسے ہی۔۔۔مہینے پھر وہی ہوں کے بیچارہ سال بد لے گا ۔۔۔اگر ہم مسن لیں عابی مہینہ ساٹھ سالوں کا۔۔۔بتاؤ کتنے سالوں میں ہمارا حال بدلے گا ؟ (عابی مکھنوی)