تیری جستجو کے حصار سے تیرے خواب تیرے خیال سے میں وہ شخص ہوں جو کھڑا رہا تیری چاہتوں سے ذرا پرےکبھی دل کی بات کہی نہ تھی جو کہی تو وہ بھی دبی دبی میرے لفظ پورے تو تھے مگر تیری سماعتوں سے ذرا پرے Share this: Share on X (Opens in new window) X Share on Facebook (Opens in new window) Facebook Like Loading... Related