اگر تم ’’قرآن‘‘ کو آنکھوں سے دیکھوگے تو الفاظ نظر آئیں گے، دماغ سے دیکھو گے تو علم نظر آئے گا دل سے دیکھو گے تو محبت نظر آۓ گی اوراگر اپنی روح سے دیکھوگے تو تمہیں’’خدا‘ نظر آۓ گا۔

مولانا رومی